12 نومبر 2017 - 17:55
ترک صدر کل خلیج فارس کے دو عرب ممالک کا دورہ کریں گے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل خلیج فارس کے دو عرب ممالک قطر اور کویت کاد ورہ کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل خلیج فارس کے دو عرب ممالک قطر اور کویت کاد ورہ کریں گے۔ تر صدر اس سفر میں ترکی اور قطر کی تیسوری کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔اردوغان کویت کے حکام سے بھی باہمی دلچسپی اور تجارتی امور پر تبادلہ خیال کریں گے اور اس سلسلے میں دو معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169